وزیر توانائی کمیٹی کے چیئرمین، سیکریٹری صنعت و پیداوار کمیٹی کے کنوینر مقرر، کمیٹی صارفین کے تحفظ اور قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے خطرے سے بچائو کے لیے پالیسی سفارشات مرتب کرے گی، ٹی او آر
بانی سام سنگ کے پوتے اور 2014 سے کمپنی کے عملی سربراہ کے طور پر کام کرنیوالے لی پر الزام تھا کہ انہوں نے اسٹاک اور اکاؤنٹنگ فراڈ کے ذریعے کمپنی پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی
100 انڈیکس 1785.25 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 38 ہزار 665 پوائنٹس تک پہنچ گیا، گزشتہ روز مارکیٹ ایک لاکھ 36 ہزار 379 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی تھی۔
کاروبار مخالف اقدامات کو نظر انداز کیا گیا، وزیر خزانہ کے ساتھ غیر نتیجہ خیز ملاقات کے بعد ہڑتال کے فیصلے کی توثیق کی گئی، بزنس کمیونٹی افواہوں پر کان نہ دھرے، کے سی سی آئی
امریکی محکمہ تجارت کے انٹرنیشنل ٹریڈ ایڈمنسٹریشن، امریکی محکمہ خارجہ کی میزبانی میں وزارت بحری امور پاکستان کے اشتراک سے تاریخی ویبینار میں 65 امریکی کمپنیوں کی شرکت
پاکستان کو منصفانہ اور شفاف اجرتی نظام، غیر رسمی کام کو رسمی بنانے، خواتین کیلئے حقیقی مواقع پیدا کرنے میں مدد دینے کیلئے تیار ہیں، کنٹری ڈائریکٹر گیر ٹونسٹول