14 سال بعد پاکستان نے سالانہ بنیاد پر 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس حاصل کیا، کامیابی بیرون ملک پاکستانیوں کے اعتماد اور اندرون ملک عزم و استقامت کا مظہر ہے، ایکس پر پیغام
پہلے چینی برآمد کرکے کماتے ہیں، ایکسپورٹ سے چینی بھی مہنگی ہو جاتی ہے، پھر قلت کا رونا روکر اور نرخوں کو مستحکم کرنے کے نام پر چینی پھر درآمد کی جاتی ہے، جنید اکبر
شہر قائد میں اولڈ سٹی ایریا، نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا اور لاہور کی اہم مارکیٹیں بند، مطالبات تسلیم کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری نہ کرنے پر تاجروں کا ہڑتالوں کا دائرہ وسیع کرنے کا انتباہ
امریکی حکام کیساتھ کچھ امور پربات چیت ہونا باقی ہے، امید ہے تجارتی مذاکرات تعمیری انداز میں آگے بڑھیں گے، وزیر خزانہ کی تجارتی ٹیرف پر مذاکرات کے بعد اظہار خیال
برآمدات کی ترقی میں اہم کردار فری لانس اور ریموٹ ورک سیکٹر کا رہا، جس میں 90 فیصد کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اس کی برآمدات 77 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔