انجینیر جاوید سلیم قریشی کے تیار کردہ بیج سے کاشت کیا گیا پودہ اسپرے کے بغیر کیڑوں کا مقابلہ کرسکتا ہے، اس بیج سے کپاس کے شعبے میں انقلاب برپا ہوسکتا ہے، احسن اقبال
ملک بھر میں جننگ فیکٹریوں میں آنے والی کپاس کی مقدار میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 32 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، جس سے معیشت اور اہم ٹیکسٹائل شعبے کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگی ہیں۔
نئے قانون کے تحت اسٹیبل کوائنز کو لازمی طور پر امریکی ڈالر اور قلیل مدتی ٹریژری بلز جیسے فوری دستیاب لیکویڈ ایسٹس سے مکمل طور پر بیک کیا جانا ضروری ہے۔
ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات کی مالیت میں 15.85 فیصد اور مقدار میں 5.80 فیصد اضافہ ہوا، خام روئی کی برآمدات میں 98.45 فیصد تک کمی ہوگئی، ادارہ شماریات پاکستان