پاکستان سی پیک دوسرے مرحلے میں پاک-چین معاملات بزنس ٹو بزنس طرز پر طے کیے جائیں گے، وزیراعظم پڑوسی ملک کے ساتھ بھائی چارے پر مبنی ہمارے تاریخی تعلقات ہیں، چینی بھائیوں کا تحفظ حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ شہباز شریف
پاکستان توانائی ڈویژن کا 200 یونٹ خرچ ہونے پر 6 ماہ تک بل زیادہ آنے کے معاملے پر نظرثانی کا عندیہ 200 یونٹ والے صارفین بڑھ کر 18 ملین تک پہنچ چکے، طویل مدتی حل یہ ہے کہ 2027 تک 200 یونٹ والے معاملے سے نکل جائیں، حکام کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ
پاکستان فیلڈ مارشل سے کاروباری برادری کی ملاقات، ایف بی آر اختیارات سے متعلق مسائل سے آگاہ کیا، چیئرمین اپٹما آرمی چیف عاصم منیر سے ملاقات میں ملک بھر کے 18 چیمبرز آف کامرس کے صدور موجود تھے، آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن
پاکستان مالی سال 25: پاکستان کو 12 ارب 14 کروڑ ڈالرزکی غیرملکی فنڈنگ موصول ہوئی گزشتہ مالی سال 2025 کے دوران 19 ارب 39 کروڑ ڈالرز کی بیرونی فنانسنگ کا تخمینہ لگایا تھا، وزارت اقتصادی امور
پاکستان سونے کی قیمتوں میں استحکام، چاندی مہنگی ہوگئی 24 قیراط کے فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3 لاکھ 61 ہزار 200 روپے برقرار رہی، چاندی کی فی تولہ قیمت 23 روپے کا اضافہ ہوا، صرافہ ایسوسی ایشن
کاروبار بینکاری نظام میں تیزی سے ڈیجیٹائزیشن کے ساتھ صارفین کی شکایات میں بھی اضافہ جنوری تا جون 16 ہزار 6 شکایات حل کر کے صارفین کو 88 کروڑ 22 لاکھ 50 ہزار روپے کا مالی ریلیف فراہم کیا، گزشتہ سال کے 6 ماہ کے مقابلے میں تقریباً 4 ہزار زائد شکایات کا ازالہ کیا گیا، بینکنگ محتسب
کاروبار تیل کی بڑھتی درآمدات کے باعث مشرق وسطیٰ کے ساتھ تجارتی خسارہ بڑھ گیا پاکستان اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی خسارہ 7.37 فیصد اضافے کے ساتھ 13.974 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، جو گزشتہ سال 13.014 ارب ڈالر تھا، اسٹیٹ بینک
پاکستان رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے ترقیاتی فنڈزیکمشت جاری کرنے کا فیصلہ جولائی تا ستمبر 2025 کے لیے 141ارب روپے سے ترقیاتی فنڈز جاری کرنےکی منظوری دی گئی ہے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ