دنیا برطانیہ اور بھارت کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط معاہدے کے تحت بھارت کی 99 فیصد برآمدات بشمول ٹیکسٹائل پر برطانیہ میں کوئی محصول نہیں لگے گا، رپورٹ
کاروبار ملک بھر میں سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار 900 روپے تنزلی سے 3 لاکھ 59 ہزار روپے ریکارڈ کی گئی، جیولرز ایسوسی ایشن
پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ پور گلوبل نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ’سی‘ سے ’بی مائنس‘ کر دی معاشی ترقی کی شرح آئندہ سال 3.6 فیصد متوقع ہے، جبکہ ترسیلات زر 38 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں، اسٹینڈرڈ اینڈ پور گلوبل
کاروبار حکومت کا 2 ماہ میں پہلی فری انرجی مارکیٹ پالیسی نافذ کرنے کا اعلان حکومت کی جانب سے بجلی کی خریداری کا سلسلہ مستقل ختم، کردار صرف ریگولیٹری فریم ورک تک محدود ہوجائے گا، وفاقی وزیر توانائی
پاکستان بی وائی ڈی کا پہلا پلگ اِن ہائبرڈ ماڈل ’شارک 6‘ پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان بی وائی ڈی پاکستان ملک کی پہلی پلگ اِن ہائبرڈ الیکٹرک وہیکل (پی ایچ ای وی) ’شارک 6‘ کو جمعے کے روز متعارف کرانے جا رہا ہے۔
کاروبار ڈالر کے بڑھتے نرخوں کو کنٹرول کرنے کیلئے کرنسی اسمگلرز کےخلاف کریک ڈاؤن کا حکم ایکسچینج کمپنیز کے وفد کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، ڈالر اور دیگر غیر ملکی کرنسیوں کو ایران اور افغانستان اسمگل کرنے سے قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے، ملک بوستان
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ