دنیا کی چند بڑی فضائی کمپنیوں سے ایک کمپنی 136 اقسام کے عہدوں پر مرد و خواتین ملازمین بھرتی کرے گی اور خالی عہدوں پر تعیناتیوں کا سلسلہ کئی ماہ تک جاری رہے گا۔
وفاقی حکومت نے کیپٹو پاور پلانٹس کو فراہم کی جانے والی گیس پر 238 روپےفی ایم ایم بی ٹی یو لیوی عائدکردی، لیوی کی رقم تمام کیٹیگری کے بجلی صارفین کو ٹیرف میں کمی پراستعمال ہوگی، ذرائع
وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی زیرصدارت گوادر بندرگاہ سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں گوادر کی ترقی میں فشریز اور کھجور کو اہم قرار دیا گیا
عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں 25 فیصد تک کمی کے باوجود پاکستان میں اضافہ ہوا، ای سی سی کے اجلاس میں گھی اور کوکنگ آئل انڈسٹری میں کارٹل کی تحقیقات شروع کرائے جانے کا امکان
کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے جمعرات کے روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی، جس کی بڑی وجہ کرنسی اسمگلنگ کے خلاف حالیہ کریک ڈاؤن کو قرار دیا جا رہا ہے۔
معروف رئیل اسٹیٹ سروسز کمپنی جونز لینگ لاسالے نے مفادات کے ممکنہ ٹکراؤ کو استعفے کی وجہ قرار دیا، فوری طور پر نئے مالی مشیر کی خدمات حاصل کرنے کا عمل شروع کیا جارہا ہے، نجکاری کمیشن