کمپنی میں ملکیت یا بورڈ میں تبدیلی سے قبل وزارت اور متعلقہ ریگولیٹری اداروں سے منظوری لینا لازمی ہے، متعلقہ کمپنیوں نے 18 اگست تک جواب نہ دیا تو لائسنس منسوخ کیے جاسکتے ہیں، پٹرولیم ڈویژن
مالی سال 2025 میں قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کو پاکستان کی برآمدات گزشتہ سال کے 28 کروڑ 82 لاکھ 30 ہزار ڈالر سے گھٹ کر 19 کروڑ 70 لاکھ 60 ہزار ڈالر رہ گئیں، اسٹیٹ بینک
کرنسی اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مضبوط ہوگیا، آئندہ ہفتے ڈالر مزید سستا ہوگا، ملک بوستان، ماہرین انتظامی اقدامات کی پائیداری پر شکوک کا شکار۔
جاپان نے امریکا کو برآمد کی جانیوالی اشیا پر کم ٹیرف کے بدلے امریکا میں سرمایہ کاری کے وسیع منصوبے پر رضامندی ظاہر کی ہے، جس میں ایکویٹی، قرضے اور گارنٹیز شامل ہیں۔