پاکستان نے ایکسچینج ریٹ کو مارکیٹ نرخ پر رکھتے ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر کو بڑھایا، سری لنکا نے ایکسچینج ریٹ کو مصنوعی طریقے سے کنٹرول کرکے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھائے، اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ
ڈبلیو ڈی شوگر ملز نے 11 ارب ، حمزہ شوگر ملز نے 5 ارب، رمضان شوگر ملز نے 2 ارب 40 کروڑ روپے کی چینی برآمد کی، حکام، پی اے سی کا چینی کی قیمتوں میں اضافے پر برہمی کا اظہار۔
پاکستان بزنس فورم نے دعویٰ کیا کہ سود اور ایکسچینج ریٹس کو مصنوعی طور پر بلند رکھا جا رہا ہے اور وزیرِاعظم سے اپیل کی کہ وہ ترقی اور استحکام کے لیے ان کی درستگی کو یقینی بنائیں۔