گزشتہ مالی سال میں شرح نمو 2.7 فیصد رہی، رواں مالی سال میں زرعی شعبہ بہتر ہونے سے نمو بڑھے گی، موجود مالی سال میں مہنگائی کی شرح 5 سے 7 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
تمام اضلاع میں 87 گراں فروشوں کیخلاف کارروائی کی گئی، 10 لاکھ77 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا، کریک ڈاؤن تیز کیا جائے، سید حسن نقوی کی انتظامیہ کو ہدایت۔
پاکستان آئندہ تین سالوں میں اپنی سرکاری شپنگ فلیٹ کو 600 فیصد تک وسعت دینے کا ارادہ رکھتا ہے، جس میں توانائی بچانے والے اور ماحول دوست بحری جہازوں پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔
گورنراسٹیٹ بینک کی زیرصدارت اجلاس میں مانیٹری پالیسی کمیٹی معاشی اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد مانیٹری پالیسی کا فیصلہ کرے گی، جون میں شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھی گئی تھی۔
خام کپاس، کاٹن یارن اور گرے کلاتھ جو پاکستان کسٹمز ٹیرف کی متعلقہ ہیڈنگز میں آتے ہیں، انہیں ایکسپورٹ فسیلیٹیشن اسکیم کے دائرہ کار سے خارج کر دیا جائے گا، ایس آر او جاری
اسٹیٹ بینک کرپٹو ٹریڈنگ بینکوں اور دیگر مالیاتی اداروں کو لائسنس جاری کرے گا، کرپٹو کرنسیز نئے معاشی نظام کی مستقبل کی کرنسیاں ہیں، اعلیٰ سطح کے اجلاس میں بریفنگ