کاروبار مسلسل 2 روز اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں استحکام، چاندی مہنگی 24 قیراط کے فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ38 ہزار 862 روپے پر برقرار رہی، آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
پاکستان پاکستان کی معیشت کے لیے طویل مدتی اصلاحات اور جدید کاروباری حکمت عملی ضروری ہے، گورنر اسٹیٹ بینک مہنگائی نہ صرف ہماری پیش گوئی کے مطابق کم ہوئی ہے بلکہ توقع ہے کہ درمیانی مدت میں یہ 5 سے 7 فیصد کے ہدف کے اندر رہے گی، جمیل احمد
کاروبار پاکستان کی اقتصادی پالیسی میں بڑی تبدیلی، مستحکم اور پائیدار ترقی ہدف قرار اگلے دو سے تین سال میں اقتصادی ترقی تقریباً 4 فیصد تک پہنچ سکتی ہے اور اگر زراعت، صنعت اور خدمات کے شعبے مضبوط رہے تو درمیانی مدت میں یہ 6 سے 7 فیصد تک بھی جا سکتی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ