پاکستان ورلڈ بینک کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک کی بھی پاکستان کیلئے قرض کی منظوری عالمی بینک کی جانب سے 40 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری کے بعد اے ڈی بی نے 54 کروڑ ڈالر کے دو منصوبوں کی منظوری دی۔
دنیا بھارت نے چین کے بزنس ویزوں کی رکاوٹیں ختم کردیں، تعلقات میں بہتری کی جانب بڑی پیش رفت یہ قدم دونوں ایشیائی طاقتوں کے تعلقات بہتر کرنے اور تکنیکی ماہرین کی کمی کے باعث ہونے والے اربوں ڈالر کے نقصان کو روکنے کی کوشش کا حصہ ہے۔
کاروبار عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی بینک کے اعلامیہ کے مطابق رقم پانی، صفائی اور بنیادی حفظانِ صحت کے منصوبوں کے لیے صوبہ پنجاب میں شہروں میں صفائی اور پانی کی سہولیات کے لیے خرچ ہوگی۔
کاروبار سونے کی قیمت میں 10 ہزار 700 روپے کا اضافہ مقامی و بین الاقوامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ