صحت وزن گھٹانے کیلئے ڈائٹ اپنانے سے ڈپریشن بڑھنے کا انکشاف ایک تازہ تحقیق بتایا گیا کہ کم کیلوریز لینے سے ذہنی و جذباتی مسائل جنم لیتے ہیں جبکہ غذائیت میں کمی پر مبنی ڈائٹ جسمانی مسائل بھی پیدا کر سکتی ہے۔
صحت ہفتے میں صرف 2 دن ورزش کرنے سے موت کا خطرہ 33 فیصد تک کم ہو سکتا ہے، تحقیق ہفتے میں صرف ایک یا دو دن ورزش کرنے والوں میں جلد موت کا خطرہ 33 فیصد تک کم پایا گیا، ان افراد میں دل کی بیماریوں اور کینسر سے مرنے کا خطرہ بھی کم ہو جاتا ہے، ماہرین
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ