صحت ڈیمینشیا کی تشخیص میں اوسطاً ساڑھے تین سال لگتے ہیں، تحقیق میں انکشاف ماہرین کے مطابق ڈیمینشیا کی بروقت تشخیص ایک عالمی مسئلہ ہے، اگر وقت پر بیماری کا پتا چل جائے تو مریض کو بہتر علاج، سہولیات اور مدد فراہم کی جا سکتی ہے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ