پاکستان ایس آئی یو ٹی شاہراہ فیصل کی نئی عمارت میں ڈائیلائسس سینٹر کا آغاز کرے گا ایس آئی یو ٹی ٹرسٹ ہسپتال میں 60 بیڈز موجود ہیں اور روزانہ ڈائلائسِس سیشنز جاری ہیں، توقع ہے کہ اس صلاحیت کو بڑھا کر روزانہ 200 سیشنز تک پہنچایا جائے گا
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ