یوٹیوبر رجب بٹ، مان ڈوگر اور دیگر ساتھیوں نے انہیں نواب ٹاؤن کے ایک گھر میں زبردستی قید میں رکھا، جہاں سلمان نے نشہ آور چیز کھلا کر زیادتی کی، متاثرہ خاتون کا الزام
عید الاضحیٰ پر پاکستان کی تینوں مسلح افواج اور رینجرز اہلکاروں کے ساتھ مزاحیہ ٹی وی پروگرام نشر کیا گیا، جس میں فوجی اور رینجرز اہلکاروں نے ہلکی پھلکی باتیں کیں۔
انہوں نے پاک - بھارت کشیدگی پر فنکاروں کی جانب سے خاموشی اختیار کیے جانے پر بھی مایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ ایسی حالات میں ہر کسی کو بولنا چاہیے تھا۔
2018 میں ریلیز ہونے والی ’جوانی پھر نہیں آنی 2‘ پروڈیوسر و اداکار ہمایوں سعید کی 2015 میں آنے والی رومانٹک کامیڈی فلم ‘جوانی پھر نہیں آنی’ کا سیکوئل تھی۔
’لو گُرو‘ کو اے آر وائی فلمز کے بینر تلے ریلیز کیا گیا ہے، فلم میں رومانس کے ساتھ ساتھ پشتو اور پنجابی تڑکے والا مزاح بھی شامل ہے، جو شائقین کو خوب پسند آرہا ہے۔