علیزہ سلطان نے خواتین کو خبردار کیا کہ وہ زندگی کے اہم فیصلے میں جلد بازی سے کام نہ لیں بلکہ وقت لے کر سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔
’کپڑے والے‘ سے قبل 2016 میں اسلام آباد میں چائے بنانے والے مردان سے ہی تعلق رکھنے والے لڑکے کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوئی تھیں، جس کے بعد وہ اسٹار بن گیا تھا۔
حال ہی میں ہمایوں سعید کی ریلیز ہونے والی رومانٹک فلم ’لو گرو‘ پر انہیں تنقید کا سامنا ہے، انہیں زائد العمری میں بطور رومانوی ہیرو نظر آنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
احسن خان، جاوید اختر اور شبانہ اعظمی کی جانب سے ایک ہی تقریب میں ایک ایسے وقت میں شرکت کی گئی جب کہ چند ماہ قبل پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی ہوئی تھی۔