لائف اسٹائل ’کولڈ پلےکنسرٹ‘ میں خاتون عہدیدار کے ساتھ نظر آنے والے ٹیک کمپنی کے سی ای او کو چھٹی دے دی گئی ویڈیو میں نظرآنے والے اینڈی بائرن جولائی 2023 سے ایسٹرونومر سے منسلک تھے، تاہم انہوں نے خود ویڈیو میں موجود ہونے کی تصدیق یا تردید نہیں کی۔
لائف اسٹائل جیا علی کا نام لیے بغیر ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی عمر پر تبصرہ چالیس سال سے زائد عمر کے افراد کے ہیرو اور ہیروئن بننے سے نہ صرف انڈسٹری تباہ ہو رہی ہے بلکہ ایسے افراد اپنا نقصان بھی کر رہے ہیں، اداکارہ
لائف اسٹائل فاطمہ بھٹو فلسطینیوں کی نسل کشی پر کتاب مرتب کریں گی مذکورہ کتاب فلسطین میں جاری انسانی المیے کو قلم بند کرنے اور عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کی ایک کوشش ہوگی۔
لائف اسٹائل شوبز خواتین کے لیے سب سے محفوظ جگہ، کاسٹنگ کاؤچ کی باتیں بکواس ہیں، سید نور شوبز جیسی عزت خواتین کو کسی دوسری انڈسٹری میں نہیں دی جاتی، شوبز میں خواتین کو ’میڈم اور بھابھی‘ جیسے ناموں سے پکارا جاتا ہے، فلم ساز
لائف اسٹائل عمران اشرف کی بھارتی فلم ’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘ کا ٹریلر ریلیز ممکنہ طور پر مذکورہ فلم کو بھی بھارت کے بغیر دیگر ممالک میں ریلیز کیا جائے گا، اسے پاکستان میں بھی ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔
لائف اسٹائل شاہ رخ خان شوٹنگ کے دوران زخمی، مزید علاج کے لیے امریکا روانہ ڈاکٹرز نے شاہ رخ خان کو ایک ماہ سے زائد وقت تک آرام کا مشورہ دیا جب کہ اداکار مزید علاج کے لیے امریکا بھی روانہ ہوگئے۔
لائف اسٹائل میگا کاسٹ ڈرامے ’میں منٹو نہیں ہوں‘ کا آغاز ’میں منٹو نہیں ہوں‘ سے صنم سعید نے بھی نصف دہائی بعد ڈراموں کے ذریعے واپسی کی ہے۔
لائف اسٹائل ’دی کراؤن‘ میں بوسے کے مناظر شوٹ کروانے میں مشکل ہوئی، ہمایوں سعید ہمایوں سعید نے برطانوی شاہی خاندان پر بنائی گئی ویب سیریز ’دی کراؤن‘ کے پانچویں سیزن میں پاکستانی ڈاکٹر حسنات کا کردار ادا کیا تھا۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ