ویڈیوز میں ساحر لودھی یہ ظاہر کرتے ہیں جیسے انہیں معلوم نہیں کہ کوئی ان کی ویڈیو بنانے آ رہا ہے، جب کہ کیمرہ مین بھی ان کا اپنا ہے اور یہ ویڈیوز بھی انہی کے انسٹاگرام پر اپ لوڈ ہو رہی ہیں۔
اداکاروں کی وقت پر ادائیگی نہیں ہونے کی شکایت بالکل درست ہے، ایک ایسی یونین بنانے کی کوشش کر رہے ہیں جو اداکاروں کے حقوق کے لیے کام کرے گی، سینئر اداکارہ
یاسمین طاہر کو ان کی خدمات پر متعدد اعزازات سے نوازا گیا، جن میں سب سے نمایاں ’ستارۂ امتیاز‘ ہے، جو انہیں 2015 میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے عطا کیا گیا۔