علیزہ شاہ نے کام کے معاوضے میں تاخیر کی شکایت بھی کی اور کہا کہ تین سے چار ماہ تک معاوضہ نہیں دیا جاتا اور بار بار مانگے جانے پر معاوضے کا کچھ حصہ دیا جاتا ہے۔
ہمیں اپنی جائز رقم کے لیے پروڈیوسرز کے پیچھے بھاگنا پڑتا ہے، جب کہ جتنی کمائی ڈکی بھائی اور رجب بٹ ایک سال میں کرتے ہیں، اتنی ایک انٹرٹینمنٹ چینل ایک مہینے میں کرتا ہے، اداکار
لوگوں کو اپنا ذہن کھولنے کی ضرورت ہے اور حالات کو سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے، نہ کہ کسی فیلڈ کو فوراً بدنام کرنا چاہیے، ہمیں بحیثیت معاشرہ ایک دوسرے کی اصلاح کرنی چاہیے، ماڈل