علیزے شاہ نے ایک روز قبل انسٹاگرام پر متعدد ویڈیوز کو شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ سینئر اداکاروں نے نہ صرف ان کے ساتھ بلکہ ان کی والدہ کے ساتھ بھی نامناسب رویہ اختیار کیا۔
عماد وسیم سے مبینہ تعلق کی افواہیں پھیلانے والوں میں اکثریت خواتین کی تھی، سوشل میڈیا پر انہیں ایسے ناموں سے پکارا گیا جن کے بارے میں انہوں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا، سوشل میڈیا انفلوئنسر
ایک منظر کے لیے بلائے گئے اداکار کو تو پینے کے پانی کا بھی نہیں پوچھا جاتا لیکن اگر وہی اداکار 10 سال بعد مشہور بن جائے تو اس کو پروٹوکول دیا جاتا ہے، اداکار
اس پورے فیشن شو کے دوران شازیہ منظور نے کئی بار کمر سے نیچے انہیں ہاتھ لگایا اور گلوکارہ مسلسل یہی کوشش کر رہی تھیں کہ وہ کسی نہ کسی طریقے سے گر جائیں، اداکارہ
زندگی میں بہت مشکل وقت دیکھا، ماموں کی دکان سے سلائی کا کام سیکھا اور دن میں دو دو نوکریاں کیں جس کی وجہ سے صرف دو گھنٹے سونے کے لیے ملتے تھے، سینئر اداکار
اگر ایک ساس بلاوجہ اپنی بہو کو پریشان کرتی ہے تو اس کا براہِ راست اثر بیٹے کی زندگی پر پڑتا ہے، یہ کیسی ماں کی محبت ہے کہ وہ اپنے ہی بیٹے کو اذیت میں ڈالے، سینئر اداکارہ