پاکستان حکیم شہزاد کی سیاست میں انٹری، دو بیویوں سمیت کاغذات نامزدگی جمع کروانے پہنچے کاغذات نامزدگی جمع کرواتے وقت حکیم شہزاد کے ہمراہ ان کی سب سے چھوٹی بیوی ٹک ٹاکر دانیہ شاہ بھی ساتھ تھیں جب کہ ان کی دوسری اہلیہ بھی ان کے ہمراہ تھیں۔
لائف اسٹائل ربیکا خان کا عمرے کی ویڈیوز پر تنقید والوں کو کرارا جواب ربیکا خان ان دنوں اپنے شریک حیات حسین ترین کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں، انہوں نے عمرے کی تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کیں۔
لائف اسٹائل شاہ رخ خان کے ساتھ ڈانس کیا تو 50 ہزار تماشائی اٹھ کھڑے ہوئے، ہمایوں سعید پرفارمنس سے قبل شاہ رخ خان سے ملاقات کی تو ایسا لگا جیسے وہ مجھے کئی سال سے جانتے ہوں، وہ مجھ سے انتہائی دوستانہ انداز میں ملے، اداکار
لائف اسٹائل وانی کپور نے فواد خان کے ساتھ کی گئی فلم ’ابیر گلال‘ پر پابندی پر خاموشی توڑ دی سنسر سرٹیفکیٹ دینا تو سمجھ میں آتا ہے لیکن سینسرشپ کی کوئی حد نہیں رکھی گئی، تھوڑے سے اختلافات پر بھی فلم پر پابندی لگادی جاتی ہے، اداکارہ
لائف اسٹائل دلجیت دوسانجھ شہنشاہ ہیں، بھارتی اسے بادشاہ سمجھ کر قدر کریں، ناصر چنیوٹی ناصر چنیوٹی نے حال ہی میں دلجیت دوسانجھ کی ریلیز ہونے والی پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ میں کام کیا ہے، مذکورہ فلم میں ہانیہ عامر مرکزی اداکارہ تھیں۔
لائف اسٹائل کارتک آریان کے ساتھ بولی وڈ فلم کی پیشکش پر تنقید، جنت مرزا نے ناقدین کو حاسد قرار دے دیا سوشل میڈیا صارف نے طنزیہ انداز میں لکھا کہ شاہ رخ خان نے بھی انہیں فلم میں کاسٹ کرنے کی پیشکش کی تھی لیکن انہوں نے مصروفیت کی وجہ سے انکار کر دیا۔
لائف اسٹائل ڈراموں میں زبردستی اور جبر کو رومانس بنایا جا رہا ہے، صحیفہ جبار خٹک پاکستان کی اکثریتی آبادی کا تعلق نچلے یا متوسط طبقے سے ہے، جہاں روزمرہ زندگی میں مہنگے کپڑے پہننا عام بات نہیں ہے، اداکارہ
لائف اسٹائل پریش راول کا پیشاب سے علاج پر ہونے والی تنقید پر طنزیہ ردعمل آخر ایک چھوٹی سی بات پر اتنا شور کیوں مچا رہے ہو؟ کیا ناقدین یہ سوچ رہے ہیں کہ اس نے خود تو پی لیا اور ہمیں نہیں دیا؟ اداکار
لائف اسٹائل گل شیر کے کردار میں خاص اداکاری نہیں کی، حقیقت میں خوف زدہ تھا، کرنل قاسم شاہ دل میں مسلسل یہی خوف تھا کہ میجر نے انہیں کیوں بلایا تھا؟ کیا وہ فوج سے نکال دیے جائیں گے؟ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو
لائف اسٹائل علیزے شاہ اور منسا ملک کی لڑائی میں اصل متاثرہ کون ہے؟ سمیع خان نے حقیقت بتا دی سمیع خان نے منسا ملک اور علیزے شاہ کے درمیان ہونے والی لڑائی کی حقیقت بیان کردی۔
لائف اسٹائل ندا یاسر کو ایک بار پھر اپنی ملازمہ کی چوری کی کہانی سنانے پر تنقید کا سامنا جتنی چوریاں ندا یاسر کے گھر میں ہوئی ہیں، اتنی شاید پورے کراچی میں بھی نہیں ہوئیں، سوشل میڈیا صارف
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ