لائف اسٹائل صائمہ نے ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا، ندیم بیگ ڈرامے میں صائمہ نے سجل علی کی پھوپھو اور آصف رضا میر کی بہن کا کردار ادا کیا ہے اور شائقین نے ان کی اداکاری کی بھی تعریفیں کیں۔
لائف اسٹائل رنویر سنگھ کی فلم میں بینظیر بھٹو کی تصویر اور پی پی کے جھنڈے کا استعمال آنے والی فلم میں رنویر سنگھ خفیہ ایجنسی کے اہلکار کے روپ میں نظر آئیں گے اور ماضی کی طرح مذکورہ فلم میں بھی پاکستان کے خلاف زہر اگلا جائے گا۔
لائف اسٹائل نشو بیگم کے چھوٹے داماد انتقال کر گئے نشو بیگم نے بتایا کہ 22 جولائی کو ان کے داماد حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے، موت سے ایک رات قبل وہ ان سے مل کر آئی تھیں۔
لائف اسٹائل معافی مانگنے کے بعد علیزے شاہ کا جگن کاظم کے لیے پیغام جگن کاظم نے ایک دن قبل یوٹیوب پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے علیزے شاہ سے معافی مانگی تھی۔
لائف اسٹائل ٹی وی چینلز میں ہراسانی اور کاسٹنگ کاؤچ کم ہوتی ہے، کومل میر میں نے کبھی ہراسانی اور کاسٹنگ کاؤچ کا سامنا نہیں کیا، بہت سارے افراد نے اپنے ساتھ ہونے والے واقعات کی کہانیاں بتائی ہیں، اداکارہ
لائف اسٹائل غربت کی وجہ سے طلاقیں ہوئیں، سابق بیویوں کا کوئی قصور نہیں تھا، شمعون عباسی شمعون عباسی نے اپریل 2023 میں اداکارہ شیری شاہ سے تیسری شادی کی تھی، اس سے قبل ان کی جویریہ عباسی اور حمائمہ ملک سے شادیاں طلاق پر ختم ہوئی تھیں۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ