لائف اسٹائل ریحام خان جیسے لوگ مغربی فیمنسٹ نظریات کو پاکستان میں فروغ دینا چاہتے ہیں، ماریہ بی معاشرے میں عورتوں کے خلاف جرائم بڑھنے کی ایک بڑی وجہ اسلامی تعلیمات سے دوری ہے، فیشن ڈیزائنر
لائف اسٹائل روز رات کو سونے سے پہلے بیوی کے پاؤں دباتا ہوں، احمد حسن بیوی سے پہلی نظر میں ہی محبت ہوگئی تھی، اگلے دن شادی کے لیے پروپوز کیا اور ایک ہی ہفتے میں شادی کرلی، اداکار
لائف اسٹائل ’سجنا ہے مجھے سجنا کے لیے‘ جیسے گانوں نے ہماری نسل کو برباد کردیا، بشریٰ انصاری ہمارے دور کے زیادہ تر گانے عورت کو مرد کی خوشی کے لیے خود کو قربان کرنے کی ترغیب دیتے تھے، اداکار
لائف اسٹائل حمائمہ سے طلاق کے بعد فیروز خان کے ساتھ کام کرنا آسان نہیں تھا، شمعون عباسی حمائمہ ملک سے طلاق کے وقت فیروز خان نے اس رشتے کو بچانے کی کوشش بھی کی تھی، لیکن وہ سب کچھ قسمت میں لکھا تھا، اداکار
لائف اسٹائل یمنیٰ زیدی نے ’تیرے بن 2‘ کی تاخیر کی اصل وجہ بتا دی سیزن 2 کے اعلان کو تقریباً دو سال گزر چکے ہیں اور اب تک اس منصوبے کے بارے میں کوئی نئی پیشرفت سامنے نہیں آئی، جیو ٹی وی اور سیونتھ اسکائی نے بھی اپنی پروفائل سے ’تیرے بن 2‘ کے اعلان کی پوسٹ ہٹا دی ہے۔
لائف اسٹائل ڈراما ’پرورش‘ میں نوجوانوں کے رومانس پر تنقید، ہدایتکار کا مؤقف سامنے آگیا ناظرین میں سے کچھ کی جانب سے اس عمر کے بچوں کو اس طرح رومانی تعلق میں دکھانا درست خیال نہیں کیا جا رہا ہے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ