ہمارے چینل پر ہفتے میں 21 ڈرامے نشر کیے جا رہے ہیں، وہیں کسی ڈرامے میں عورت کو ایک آدھ تھپڑ لگ بھی جاتا ہے اور اتنے تھپڑ حقیقی زندگی میں بھی خواتین برداشت کرتی ہیں، پروڈیوسر
ساحر لودھی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایسی ویڈیوز اپلوڈ ہورہی ہیں، جس میں انہیں معلوم نہیں ہوتا کہ کوئی ان کی ویڈیو بنا رہا ہے، جبکہ کیمرا مین بھی ان کا اپنا ہوتا ہے اور یہ ویڈیوز بھی انہی کے پیج پر اپ لوڈ ہو رہی ہیں۔
اس ذہنیت کی بالکل سمجھ نہیں آتی کہ کسی دفتر میں جاکر کسی اور کا خواب پورا کرنے کو سراہا جاتا ہے، لیکن اپنے شوہر کے لیے ناشتہ بنانے یا اپنے بچوں کی پرورش کو کمتر سمجھا جاتا ہے، اداکارہ
اگر اداکاراؤں کو لگتا ہے کہ شوبز ٹھیک نہیں ہے، یہاں غلط کام ہو رہے ہیں، تو پھر وہ اس فیلڈ کا حصہ کیوں ہیں؟ یا تو شوبز چھوڑ دیں یا پھر اس کے خلاف بات نہ کریں، سینئر اداکار