لائف اسٹائل کرشمہ کپور کے بچے والد کی ملکیت سے حصے کے لیے عدالت پہنچ گئے کرشمہ کپور اور سنجےکپور نے 2003 میں شادی کی تھی اور 2016 میں ان کی طلاق ہوگئی تھی، ان کے دو بچے ہیں۔
لائف اسٹائل میری موت کی خبریں بے بنیاد ہیں، کاجل اگروال بھارتی سوشل میڈیا اور شوبز ویب سائٹس پر خبریں پھیلیں کہ کاجل اگروال خطرناک روڈ حادثے کا شکار ہوئیں۔
لائف اسٹائل شادی کے ڈیڑھ سال بعد ایمن زمان اور شوہر کے درمیان علیحدگی ہوگئی ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی نے فروری 2024 میں کچھ عرصہ تعلقات میں رہنے کے بعد شادی کی تھی۔
لائف اسٹائل میری تصاویر کا اے آئی فحش ویڈیوز میں استعمال روکا جائے، ایشوریا رائے عدالت پہنچ گئیں درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ اے آئی پلیٹ فارم کو اداکارہ کی تصاویر کو فحش ویڈیوز، تصاویر اور گرافکس میں استعمال کرنے سے روکا جائے۔
لائف اسٹائل شادی میں مسائل بہت ہوئے لیکن برداشت کیا، فریدہ شبیر کا انکشاف ماضی کے مقابلے اب بچوں میں برداشت ختم ہوچکی، اب بچوں سمیت بڑے بھی برداشت نہیں کرتے، اہلیہ شبیر جان
لائف اسٹائل جہاں قائد اعظم کی جتنی بڑی تصویر لگی ہوتی ہے، وہاں اتنی زیادہ رشوت لی جاتی ہے، خالد انعم جس طرح ہم بیماریوں سے بچنے کے لیے بچوں کی ویکسینیشن کرواتے ہیں، اسی طرح ہمیں اخلاقی زوال پذیری سے بچنے کے لیے اپنا فائبر نظام مضبوط کرنا پڑے گا، اداکار
لائف اسٹائل ماریا بی نے ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے میں اپنا دفاع پیش کردیا ویڈیو میں دکھائے گئے لوگ بمشکل نظر آ رہے تھے اور ماسک پہنے ہوئے تھے، اس لیے پوسٹ کو کسی فرد کے خلاف ہتک عزت قرار نہیں دیا جا سکتا، ڈیزائنر کا مؤقف
لائف اسٹائل سجل علی کو کالج کی طالبہ کے کردار کے لیے منتخب کیوں کیا؟ خلیل الرحمٰن قمر نے وجہ بتادی ڈراما ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں ایسی اداکارہ کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے جو کالج کی طالبہ لگے اور سجل اس کردار کے لیے بالکل مناسب تھی، مصنف
لائف اسٹائل فنکاروں نے ڈراما انڈسٹری میں تاخیر سے ادائیگی کے مسائل بے نقاب کردیے ذیابیطس کا مریض ہوں لیکن شوٹنگ کے دوران نہ تو وینیٹی فراہم کی جاتی ہے اور نہ ہی کوئی سہولت میسر کی جاتی ہے، سینئر اداکار
نقطہ نظر دی بنگال فائلز: تاریخ مسخ کرنے کے سلسلے کی ایک اور کڑی یہ فلم بی جے پی اور ہندو انتہاپسندوں کے نزدیک سچ تو ہوسکتی ہے مگر خود بنگال کی نظر میں یہ محض پروپیگنڈا ہے۔
پاکستان ڈکی بھائی نے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجے جانے کے بعد ضمانت کی درخواست دائر کردی یوٹیوبر کا کوئی سابقہ مجرمانہ ریکارڈ نہیں ہے، وہ ملک سے فرار کا ارادہ نہیں رکھتے اور ضمانتی بانڈ جمع کرانے کو بھی تیار ہیں، وکیل کا مؤقف
لائف اسٹائل بیٹی کو گود لینے اور سروگیسی کی افواہیں، صبور علی کا ردعمل آگیا حاملہ ہونے کی خوشخبری دینے سے پہلے ہی سجل کو قدرتی طور پر اندازہ ہوگیا تھا، اداکارہ
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزامفتاح اسمٰعیل