ریتا بھٹا چاریہ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ کمار سانو اور ان کے اہل خانہ نے انہیں نہ صرف ذہنی بلکہ جسمانی تشدد کا نشانہ بھی بنایا، دوران حمل انہیں غذا تک نہ دی جاتی تھی۔
تابش ہاشمی کو مزاحیہ شوز میں دلچسپی رکھنے والے لوگ اچھی طرح جانتے ہوں گے، وہ جیو کے مقبول شو 'ہنسنا منع ہے' کے میزبان ہیں اور اسٹینڈ اپ کامیڈین کے طور پر بھی شہرت رکھتے ہیں۔