لائف اسٹائل جوا ایپ کیس: یوٹیوبرز رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے این سی سی آئی اے کو 6 جنوری تک دونوں کو گرفتار نہ کرنے جبکہ ملزمان کو تحقیقات میں تعاون کرنے کا حکم دیا ہے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ