ٹک ٹاک نے سال 2025 کی پہلی سہ ماہی کے لیے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق دنیا بھر سے 20 کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کی گئیں۔
دونوں اے آئی ماڈلز مکمل نمبر حاصل نہ کر سکے، جب کہ 5 نوجوانوں نے انٹرنیشنل میتھیمیٹیکل اولمپیاڈ (آئی ایم او) میں مکمل 42 میں سے 42 نمبر حاصل کیے، رپورٹ