سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کا ورچوئل لباس آزمانے کا نیا اے آئی فیچر متعارف اس سے قبل گوگل صرف ماڈلز پر کپڑوں کی ورچوئل جھلک دکھاتا تھا، لیکن اب یہ نیا فیچر صارفین کو اپنے جسم پر لباس آزمانے کی سہولت دے رہا ہے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ