ملازمین کے چلے جانے سے ادارے کے مستقل ملازمین کی تعداد 18,000 سے گھٹ کر تقریباً 14,000 رہ جائے گی، یعنی ادارے کے ملازمین میں 20 فیصد سے زائد کی کمی ہوگی۔
61 ہزار سے زائد امریکی اور یورپی صارفین نے ویب سائٹ پر خرابی رپورٹ کی، کئی گھنٹے بعد نیٹ ورک بحال، ایلون مسک کی معذرت، ماہرین نے سائبر حملے کا خدشہ ظاہر کردیا۔