• KHI: Clear 26.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.3°C
  • ISB: Cloudy 15.3°C
  • KHI: Clear 26.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.3°C
  • ISB: Cloudy 15.3°C

خیرپور میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

شائع April 15, 2014

خیرپور: پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے ضلع خیر پور میں منگل کی صبح ایک گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہوگئی۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد سندھ کے مختلف شہروں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق خیرپور کے علاقے کرندی میں سنجاؤ کے مقام پر سولہ انچ قطر گیس پائپ لائن میں دھماکہ ہوا۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025