اٹلی کا ٹیلنٹ شو، نن کے نام

شائع June 6, 2014

ایک پچیس سالہ نن نے اٹلی کا معروف ٹیلنٹ شو جیت لیا ،کیتھولک راہبہ کرسٹینا اس وقت خبروں کا مرکز بنیں جب انہوں نے اس سال کے آغاز پر وائس آف اٹلی نامی پروگرام میں گیت گایا تھا۔ ان کا یہ گیت یو ٹیوٹ پر 25 ملین مرتبہ دیکھا گیا۔

کرسٹینا میلان میں رہتی ہیں، ان کے مطابق پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ کلیسا کو عام لوگوں کے قریب لانا ہے اور وہ ان کے پیغام پر عمل کر رہی ہیں۔
کرسٹینا میلان میں رہتی ہیں، ان کے مطابق پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ کلیسا کو عام لوگوں کے قریب لانا ہے اور وہ ان کے پیغام پر عمل کر رہی ہیں۔