ڈی ڈے کے ستر برس مکمل

شائع June 6, 2014

فرانس میں ڈی ڈے کے ستر برس مکمل ہونے پر فرانسیسی شہر نارمنڈی میں خصوصی تقریب منعقد کی جا رہی ہے جس میں جرمنی سے فرانس کو آزاد کرانے اور برطانوی رائل میرین کے سابق فوجیوں کی یاد تازہ کی جا رہی ہے۔

اس دن کی یاد میں مرکزی تقریب فرانسیسی شہر نارمنڈی میں منعقد کی جا رہی ہے۔
اس دن کی یاد میں مرکزی تقریب فرانسیسی شہر نارمنڈی میں منعقد کی جا رہی ہے۔