• KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.5°C
  • KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.5°C

فواد خان نے 'کپور اینڈ سنز' کی شوٹنگ مکمل کرلی

شائع July 11, 2015

پاکستانی اداکار فواد خان نے اپنی بولی وڈ میں آنے والی فلم 'کپور ایند سنز' کی شوٹنگ مکمل کرلی۔

فوٹو بشکریہ — بولی وڈ لائف
فوٹو بشکریہ — بولی وڈ لائف

بولی وڈ لائف کے مطابق کپور اینڈ سنز کا پورا عملہ ہندوستان کے ہل اسٹیشن کونور میں فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھا جس کے بعد اداکار فواد خان اپنی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد پاکستان روانہ ہوگئے۔

فواد خان نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اہلیہ صدف کے ساتھ ایک تصویر بھی شئیر کی۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

فواد خان کے مقبول ڈرامہ 'ہم سفر' کی ساتھی اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ لکس برینڈ کا ایک اشتہار بھی شوٹ کر رہے ہیں جس کے سیٹ کی تصویر انہوں نے انسٹاگرام پر شئیر کی۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

فواد کے ساتھ فلم کپور انیڈ سنز میں بولی وڈ کے اداکار سدھارت ملہوترا اور اداکارہ عالیہ بھٹ بھی اہم کردار نبھاتے نظر آئیں گی۔

کارٹون

کارٹون : 16 دسمبر 2025
کارٹون : 15 دسمبر 2025