• KHI: Partly Cloudy 27.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.8°C
  • ISB: Clear 26.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.8°C
  • ISB: Clear 26.3°C

علی رحمان فلم 'جانان' کا حصہ بن گئے

شائع اپ ڈیٹ

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران کی بیوی ریحام خان کی پہلی فلم 'جانان' کی شوٹنگ اس سال شروع کی جائے گی۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

ریحام خان نے ٹوئٹر پر اس خبر کی تصدیق بھی کی۔

حال ہی میں اداکار علی رحمان خان بھی فلم کی کاسٹ کا حصہ بنے ہیں۔ علی نے آخری مرتبہ ہم ٹی وی کے ڈرامے دیار دل میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔ فلم میں ارمینہ خان بھی اہم کردار ادا کریں گی۔

جانان' پختون گھرانے پر بننے والی ایک رومانوی فلم ہے جس کی کہانی عثمان خالد بٹ نے لکھی ہے۔'

ریحام کے مطابق وہ اس فلم کے ذریعے خیبر پختونخوا کے بارے میں لوگوں کے خیالات بدلنا چاہتی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026