• KHI: Sunny 27.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 24°C
  • KHI: Sunny 27.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 24°C

پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے اسٹار کی کہانی

شائع April 19, 2016 اپ ڈیٹ April 19, 2016 06:04pm

رواں سال ہونے والے انڈر19 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم بے شک پانچویں نمبر پر رہی ہو لیکن وہ مستقبل کے متعدد اسٹارز ڈھونڈنے میں کامیاب رہی۔ چھ میچوں میں گیارہ وکٹیں لینے کے ساتھ ساتھ 293 رنز بنانے والے حسن محسن کو بلاشبہ ٹورنامنٹ کی ملنے والا سب بہترین پاکستانی کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔

لیگ اسپنر کی حیثیت سے کیریئر شروع کرنے والے حسن محسن اب خود کو ایک فتح گر آل راؤنڈر میں تبدیل کر چکے ہیں اور ان کی نظریں قومی ٹیم میں جگہ بنانے پر مرکوز ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026