• KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
  • KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C

ویلوٹ کے ملبوسات کس طرح پہنے؟

شائع December 2, 2016 اپ ڈیٹ December 8, 2016

پاکستان میں فیشن تبدیل ہوتے رہتے ہیں، اور آج کل ہر ڈیزائنر کی پہلی پسند ویلوٹ کے ملبوسات بن چکے ہیں۔

ویلوٹ کے کپڑوں کا سب سے زیادہ انتخاب سردی کے موسم میں کیا جاتا ہے، لیکن بہت سے لوگوں کو آج بھی اس بات کی سمجھ نہیں کہ ویلوٹ کے کپڑے کس ڈیزائن میں پہننے چاہیئں۔

کئی ماڈلز اور اداکار ویلوٹ کے بنے ملبوسات کو پہن کر نہایت خوبصورت نظر آئے، جبکہ بہت سے افراد ایسے بھی ہیں جنہوں نے ویلوٹ کو اپنے لباس کا حصہ بنا کر غلطی کی۔

یہاں 8 ایسے ڈیزائنز پیش کیے گئے جنہوں نے ویلوٹ سے کپڑے کا استعمال یا تو نہایت بہترین یا بدترین انداز میں کیا۔

کیا کرنا چاہیے

ویلوٹ سمیت ایک رنگ کا لباس

ویلوٹ پر ہلکا سا کام

ویلوٹ شال

ویلوٹ کے ساتھ خوبصورت زیورات

کیا نہ کریں

ویلوٹ پر بے حد کام

ویلوٹ پینٹس

ویلوٹ کا مکمل لباس

ویلوٹ کے مشرکی لباس کا مغربی لباس سے میل جول

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025