پاک-ایران سرحدی شہر تفتان میں رات گئے سے جاری طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی اور متعدد گاڑیاں سیلابی پانی کی نذر ہوگئی ہیں۔
شائع26 اپريل 202410:34am
بلال اعجاز عام انتخابات میں 8 ہزار ووٹوں کے واضح فرق سے کامیاب ہوئے تھے، لیکن دوبارہ گنتی میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
شائع26 اپريل 202410:04am
ہاروی کو شفاف ٹرائل کا موقع ہی نہیں دیا گیا، گواہوں کی جانب سے لگائے گئے الزامات ہاروی پر عائد الزامات کا حصہ ہی نہیں تھے، عدالت
شائع26 اپريل 202409:47am
وزیر اعظم نے اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے متعلقہ سول ایجنسیوں کو زیادہ سے زیادہ تعاون فراہم کرنے کے لیے یہ معاملہ دفاعی حکام کے سامنے بھی اٹھایا ہے۔
شائع26 اپريل 202409:38am
پاکستان کو مبینہ طور پر میزائل کے پرزے فراہم کرنے والی کمپنیوں پر عائد حالیہ پابندیوں سے پیدا ہونے والے ممکنہ تناؤ کے بارے میں امریکا نے خدشات کو دور کردیے۔
شائع26 اپريل 202409:28am
احتجاج ہر سیاسی جماعت کا حق ہے لیکن یہ احتجاج پارلیمانی طریقہ سے کیا جائے ،انتشار کی سیاست سے ملکی مسائل حل نہیں ہوں گے ۔ شیری رحمان
شائع26 اپريل 202402:25am
2024 میں بھی ویسے ہی الیکشن ہوئے ہیں جیسے پاکستان میں ہوتے آئے ہیں، 2018 میں پی ٹی آئی کاندھوں پر بیٹھ کر آئی تو کوئی اعتراض نہیں تھا، رہنما مسلم لیگ(ن)
اپ ڈیٹ26 اپريل 202412:18am
ہائی کورٹ میں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نکلوانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
اپ ڈیٹ25 اپريل 202411:03pm
قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی اراکین اور اپوزیشن کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ، وزرا کی غیرحاضری پر اپوزیشن کی حکومت پر شدید تنقید۔
شائع25 اپريل 202410:01pm
نئے بینچ میں گزشتہ سماعت کرنے والے جسٹس یحییٰ آفریدی شامل نہیں ہوں گے۔ انہوں نے اپنے تحریری نوٹ میں خود کو بینچ سے الگ کر لیا تھا۔
شائع25 اپريل 202409:19pm
امریکا غزہ میں بربربیت اور مقبوضہ کشمیر میں مظالم کو کیوں یکسر نظر انداز کر رہا ہے؟ دفتر خارجہ نے امریکی رویے پر سوال اٹھا دیے
اپ ڈیٹ25 اپريل 202410:32pm
نریندر مودی نے ایک روز قبل مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان دیتے ہوئے کہا تھا کانگریس بھارت کی دولت مسلمانوں میں تقسیم کرنا چاہتی ہے۔
شائع25 اپريل 202408:20pm
موسمی تغیرات کے باعث ہونے والی تباہ کن بارشوں سے 51 ہزار سے زیادہ گھر، 2 لاکھ سے زیاد افراد متاثر ، 155 اموات اور 236 شہری زخمی ہوئے، وزیر اعظم تنزانیہ
اپ ڈیٹ25 اپريل 202407:57pm
یہ نہیں ہو سکتا کہ کوئی اس ایوان کے باہر ہمیں صادق اور امین کے سرٹیفکیٹ دے، اگر ہماری پگڑی اچھلے گی تو ہم پگڑیوں کی فٹبال بنا دیں گے۔، سینیٹ میں خطاب
اپ ڈیٹ25 اپريل 202408:39pm
نیول ہیڈ کوارٹرز، گورنر، چیف منسٹر ہاؤسز، رینجرز ہیڈکوارٹرز، سب نے فٹ پاتھوں پر بھی قبضہ کیا ہوا ہے، چیف جسٹس کے سخت ریمارکس
اپ ڈیٹ25 اپريل 202407:15pm
پنجاب پولیس کے یونیفارم کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونے کے بعد شوبز شخصیات سمیت دیگر سوشل میڈیا صارفین نے ان پر دلچسپ تبصرے کیے۔
شائع25 اپريل 202405:19pm
2024کے الیکشن میں گڑبڑ کی گئی اور اپنی مرضی کے لوگ مسلط کیے گئے، فارم 45 کی بنیاد پر نتائج تیار کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، منصورہ میں میڈیا سے گفتگو
شائع25 اپريل 202405:17pm
وزیراعظم نے ایبٹ آباد میں کسٹمز حکام پر دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے کسٹمز انسپکٹر حسنین ترمذی کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔
شائع25 اپريل 202402:52pm
بکنگھم پیلیس کے قریب گھوڑے بے قابو ہوکر دوڑ پڑے، گھوڑوں کو قابو کرنے میں دو گھنٹے لگے، گھوڑے کئی مقامات پر ٹریفک سے بھی ٹکرائے۔
اپ ڈیٹ25 اپريل 202402:29pm
اداکارہ انسٹاگرام اسٹوری وائرل ہوئی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر کسی کو ان کی بات بُری لگی ہے تو وہ اپنی بہن کا رشتہ بابر اعظم کو دے دیں۔
شائع25 اپريل 202411:04am
پاک-ایران سرحدی شہر تفتان میں رات گئے سے جاری طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی اور متعدد گاڑیاں سیلابی پانی کی نذر ہوگئی ہیں۔
شائع26 اپريل 202410:34am
بلال اعجاز عام انتخابات میں 8 ہزار ووٹوں کے واضح فرق سے کامیاب ہوئے تھے، لیکن دوبارہ گنتی میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
شائع26 اپريل 202410:04am
وزیر اعظم نے اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے متعلقہ سول ایجنسیوں کو زیادہ سے زیادہ تعاون فراہم کرنے کے لیے یہ معاملہ دفاعی حکام کے سامنے بھی اٹھایا ہے۔
شائع26 اپريل 202409:38am
پنجاب پولیس کے یونیفارم کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونے کے بعد شوبز شخصیات سمیت دیگر سوشل میڈیا صارفین نے ان پر دلچسپ تبصرے کیے۔
شائع25 اپريل 202405:19pm
2024 میں بھی ویسے ہی الیکشن ہوئے ہیں جیسے پاکستان میں ہوتے آئے ہیں، 2018 میں پی ٹی آئی کاندھوں پر بیٹھ کر آئی تو کوئی اعتراض نہیں تھا، رہنما مسلم لیگ(ن)
اپ ڈیٹ26 اپريل 202412:18am
قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی اراکین اور اپوزیشن کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ، وزرا کی غیرحاضری پر اپوزیشن کی حکومت پر شدید تنقید۔
شائع25 اپريل 202410:01pm
ہائی کورٹ میں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نکلوانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
اپ ڈیٹ25 اپريل 202411:03pm
یہ نہیں ہو سکتا کہ کوئی اس ایوان کے باہر ہمیں صادق اور امین کے سرٹیفکیٹ دے، اگر ہماری پگڑی اچھلے گی تو ہم پگڑیوں کی فٹبال بنا دیں گے۔، سینیٹ میں خطاب
اپ ڈیٹ25 اپريل 202408:39pm
نئے بینچ میں گزشتہ سماعت کرنے والے جسٹس یحییٰ آفریدی شامل نہیں ہوں گے۔ انہوں نے اپنے تحریری نوٹ میں خود کو بینچ سے الگ کر لیا تھا۔
شائع25 اپريل 202409:19pm
امریکا غزہ میں بربربیت اور مقبوضہ کشمیر میں مظالم کو کیوں یکسر نظر انداز کر رہا ہے؟ دفتر خارجہ نے امریکی رویے پر سوال اٹھا دیے
اپ ڈیٹ25 اپريل 202410:32pm
نیول ہیڈ کوارٹرز، گورنر، چیف منسٹر ہاؤسز، رینجرز ہیڈکوارٹرز، سب نے فٹ پاتھوں پر بھی قبضہ کیا ہوا ہے، چیف جسٹس کے سخت ریمارکس
اپ ڈیٹ25 اپريل 202407:15pm
وزیراعظم نے ایبٹ آباد میں کسٹمز حکام پر دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے کسٹمز انسپکٹر حسنین ترمذی کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔
شائع25 اپريل 202402:52pm
2024کے الیکشن میں گڑبڑ کی گئی اور اپنی مرضی کے لوگ مسلط کیے گئے، فارم 45 کی بنیاد پر نتائج تیار کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، منصورہ میں میڈیا سے گفتگو
شائع25 اپريل 202405:17pm
پاکستان کو مبینہ طور پر میزائل کے پرزے فراہم کرنے والی کمپنیوں پر عائد حالیہ پابندیوں سے پیدا ہونے والے ممکنہ تناؤ کے بارے میں امریکا نے خدشات کو دور کردیے۔
شائع26 اپريل 202409:28am
موسمی تغیرات کے باعث ہونے والی تباہ کن بارشوں سے 51 ہزار سے زیادہ گھر، 2 لاکھ سے زیاد افراد متاثر ، 155 اموات اور 236 شہری زخمی ہوئے، وزیر اعظم تنزانیہ
اپ ڈیٹ25 اپريل 202407:57pm
بکنگھم پیلیس کے قریب گھوڑے بے قابو ہوکر دوڑ پڑے، گھوڑوں کو قابو کرنے میں دو گھنٹے لگے، گھوڑے کئی مقامات پر ٹریفک سے بھی ٹکرائے۔
اپ ڈیٹ25 اپريل 202402:29pm
طالبان نے تعلیم کے حوالے سے اپنے احکامات کو تبدیل نہیں کیا، طالبان نے ملک میں انتشار اور بد امنی کی صورتحال برپا کر دی ہے، امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ
اپ ڈیٹ25 اپريل 202409:26am
منگل کو بروکلین اسٹریٹ میں ہونے والے احتجاج میں معاملات اس وقت سنگین شکل اختیار کر گئے جب پولیس نے مظاہرین کو گرفتار کرنا شروع کر دیا۔
شائع24 اپريل 202407:09pm
ہم نے شدید بارشوں سے نمٹنے کے حوالے سے بہت سبق سیکھا ہے، وزرا نے شہریوں کے گھروں کو پہنچنے والے نقصان سے نمٹنے کے لیے 2 ارب درہم کی منظوری دی ہے، حکمران دبئی
شائع24 اپريل 202408:58pm
تمام ممالک کو پابندیوں کےممکنہ خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیتے ہیں، پاکستان خارجہ پالیسی کے تحت ایران کے ساتھ معاملات دیکھ سکتا ہے، امریکی نائب ترجمان
اپ ڈیٹ24 اپريل 202412:00pm
مجموعی طور پر 95 ارب ڈالرز کے پیکج کی منظوری دی گئی جس یوکرین کیلئے 61 ارب ڈالر، اسرائیل کیلئے 26 ارب ڈالر اور تائیوان کیلئے 8 ارب ڈالر کی امداد شامل ہے۔
شائع24 اپريل 202408:48am
کانگریس جیتی تو قومی دولت گھس بیٹھیوں (مسلمانوں) میں تقسیم کردی جائے گی، اپنی محنت کی کمائی گھس بیٹھیوں میں تقسیم کرنا قبول کریں گے؟ نریندر مودی
شائع22 اپريل 202409:02pm
حالیہ دنوں میں گوانگ ڈونگ کے وسیع جنوبی صوبے میں شدید بارش ہوئی ہے، جس سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے اور شدید سیلاب کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
شائع22 اپريل 202409:06pm
ایران کے شہر مشہد کے بین الاقوامی ایئرپورٹ سے آج پہلی پرواز نے اڑان بھری، ایرانی زائرین کو سعودی عرب لے جانے کے لیے 11 پروازیں شیڈول ہیں۔
شائع22 اپريل 202405:40pm
رانیل وکرماسنگھے کی قائدانہ صلاحیتوں میں ایسی کیا بات تھی کہ جس نے انہیں مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ سری لنکا کو اس کی تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے نکالنے میں بھی مدد دی؟
شائع22 اپريل 202403:04pm
امریکی سینیٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کی امداد کا بل بھی منظور کیا اور اب تمام بلز امریکی صدر جوبائیڈن کو بھیجے جائیں گے۔
شائع24 اپريل 202409:19pm
سندھ کے دارالحکومت میں کم از کم دو دہائیوں بعد کسی بھی دوسرے ملک کے سربراہ آئے ہیں، ایرانی صدر کی آمد پر شہر میں سیکیورٹی کے انتطامات بھی سخت کیے گئے۔
شائع23 اپريل 202409:26pm
ایلون مسک مودی سے ملاقات کرنے اور بھارتی مارکیٹ میں اپنے بڑے منصوبوں کا اعلان کرنے کیلئے 21 اور 22 اپریل کو دورہ کرنے والے تھے۔
شائع20 اپريل 202402:28pm
میٹا نے پاکستان اور بھارت سمیت براعظم افریقہ کے متعدد ممالک میں اپنے پلیٹ فارمز پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس چیٹ بوٹس کی آزمائش شروع کردی۔
شائع12 اپريل 202408:41pm
دنیا بھر میں عام طور پر مرد ڈپریشن، نیند کی کمی، پریشانی، مالی مسائل اور ورزش نہ کرنے کی وجہ سے بانجھ پن کا شکار ہوتے ہیں، ماہرین
شائع09 اپريل 202407:59pm
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس وقت فیس بک، انسٹاگرام اور ٹوئٹر سمیت دیگر پلیٹ فارمز ایسے ٹولز بھی پیش کر رہے ہیں، جن سے اے آئی مواد تیار کیا جا سکتا ہے۔
شائع08 اپريل 202408:19pm
سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 42 منٹ پر ہوا جو 11 بجکر 17 منٹ پر عروج پر ہوگا، اختتام رات ایک بجکر 52 منٹ پر ہوگا، محکمہ موسمیات
شائع08 اپريل 202410:04pm
سیاسی جلسوں کے دوران مرے ہوئے سیاست دانوں کی اے آئی کی مدد سے تیار کی گئی ویڈیوز چلا کر ووٹرز کے دل جیتنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
اپ ڈیٹ03 اپريل 202405:32pm
ایرانی مصنوعات درآمد شدہ دیگر بین الاقوامی مصنوعات کے مقابلے میں 50 فیصد سستی ہوتی ہیں جبکہ کچھ معاملات میں یہ ہماری مقامی مصنوعات سے بھی زیادہ سستی اور معیاری ہوتی ہیں۔
شائع26 اپريل 202410:40am
جنسی جرائم میں سزا بڑھانا یا مردانگی کے حوالے سے تصورات تبدیل کرکے جنسی استحصال کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا۔ حقیقی تبدیلی اسی وقت آئی گی جب متاثرہ بچے یا خواتین آواز اٹھانے کی ٹھانیں۔
اپ ڈیٹ25 اپريل 202404:46pm
رانیل وکرماسنگھے کی قائدانہ صلاحیتوں میں ایسی کیا بات تھی کہ جس نے انہیں مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ سری لنکا کو اس کی تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے نکالنے میں بھی مدد دی؟
شائع22 اپريل 202403:04pm
ڈیڑھ ہزار سے زائد سیڑھیاں جن کے ذریعے اردگرد کے بلندوبالا پہاڑوں، سرسبز وادیوں، گلیشیئرز اور ندی نالوں کا حسین نظارہ کیا جاسکتا ہے۔
شائع22 اپريل 202410:00am
کراچی کا ایک اور نام ’عورتوں کا بندر‘ ہے جس سے عام فہم یہ مطلب یا معنیٰ اخذ کیا جاسکتا ہے کہ یہاں عورتوں کی حکومت تھی یا یہاں ایک عورت حکمران تھی۔
شائع19 اپريل 202404:04pm
حل کیمروں میں وارداتیں ہوتے دیکھنا نہیں بلکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے جرائم کے خلاف فوری اور باصلاحیت کارروائی کرنا ہے۔
شائع19 اپريل 202402:57pm
عمران خان کے دورِ اقتدار میں سعودی ولی عہد نے دورۃ پاکستان کے دوران 20 ارب ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط کیے لیکن ان پر عمل درآمد نہ ہوسکا، بقول نپولین 'وعدہ ہر چیز کا کرو، عمل درآمد کسی پر نہ کرو'۔
اپ ڈیٹ18 اپريل 202404:41pm
مغربی اتحادیوں اور عالمی برادری کی جانب سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کے مشورے سے صہیونی حکومت کے پیچھے ہٹنے کا امکان موجود نہیں جوکہ پہلے ہی تنازع کو وسیع کرنے کی کوشش میں ہے۔
شائع17 اپريل 202404:05pm
عسکریت پسندی سے متاثرہ معاشرے فن لینڈ کے تجربے سے سبق سیکھ سکتے ہیں کہ آپریشن سے دہشت گردوں کو تو مارا جاسکتا ہے لیکن انتہا پسندی ختم نہیں ہوگی۔
اپ ڈیٹ17 اپريل 202403:43pm
مودی انتخابات سے قبل فرقہ واریت یا مذہبی انتشار پھیلانے کی کوئی ممکنہ کوشش کرتے ہیں تو اس کا ہدف مغربی بنگال یا آسام ہوسکتا ہے۔
شائع17 اپريل 202409:03am
مونسٹر ورس سلسلے کی پانچویں اور تازہ ترین فلم پاکستان سمیت دنیا بھر کے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے اور ہر گزرتا دن اس کی پسندیدگی میں اضافہ کررہا ہے۔
اپ ڈیٹ16 اپريل 202410:28am
'ایران کا جوابی حملہ فلسطینیوں اور مسلم امہ کو ایک متاثر کُن پیغام دیتا ہے کہ کم از کم ایک مسلم ملک تو ایسا ہے جو اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے میں ایک لمحہ بھی نہیں کترائے گا'۔
شائع15 اپريل 202412:24pm
اگرچہ مصنوعی ذہانت کا سیاسی استعمال ابھی اپنے ابتدائی مراحل میں ہے لیکن لوک سبھا کے انتخابات سے یہ اندازہ ہوگا کہ ٹیکنالوجی سیاست کو کیا رنگ دے گی۔
شائع13 اپريل 202403:37pm
ایک دور تھا جب عید پر اسٹیج ڈرامے دیکھنے کے لیے لوگ جوق در جوق تھیٹر ہالز کا رخ کیا کرتے تھے لیکن آج کے دور میں پیش کیے جانے والے اسٹیج ڈرامے تہواروں کی زینت بننے کی سکت نہیں رکھتے۔
شائع11 اپريل 202412:46pm
جس بھی دوست یا عزیز سے آپ خفا ہیں اس کو راضی کرنے یا منانے میں دیر مت کریں آج کا دن اک سنہری موقع ہے کہ ہم نے اپنی اناؤں کے بتوں کو اپنے ہاتھوں سے ڈھا دیں۔
شائع22 اپريل 202309:19am
پہلے چاند رات کو صبح نئے کپڑے پہننے کی خوشی سونے نہیں دیتی تھی اور آج ہم عید کا پہلا دن سو کر گزارنے کا پلان بنا رہے ہوتے ہیں۔
شائع10 اپريل 202409:06am
اس ملک میں آپ خود کو سر سے پاؤں تک ڈھانپ لیں پھر بھی آپ کو زیادتی کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے، یہاں تو خواتین قبروں میں بھی محفوظ نہیں ہیں۔
شائع08 اپريل 202412:05pm
جب تک لیبارٹری کے نتائج نہیں آتے تب تک کوئی بھی یقینی طور پر یہ نہیں کہہ سکتا کہ پاؤڈر کیا ہے البتہ زیر بحث پاؤڈر خطرناک کیمیکل ایجنٹس میں سے ایک ہوسکتا ہے۔
شائع06 اپريل 202401:26pm
عمر شاہد حامد کا ایک پولیس افسر کے طور پر ذاتی تجربہ پولیس فورس کے اندرونی کام اور سیاسی چالبازیوں کی عکاسی اور ایک ایسے معاشرے کے بارے میں بصیرت فراہم کرتا ہے جہاں بدعنوانی اور انتہا پسندی عام ہے۔
شائع05 اپريل 202402:43pm
ہائی کورٹ کے چھ ججز کی جانب سے لگائے گئے مداخلت کے الزامات، ذوالفقار علی بھٹو کی سزا کے خلاف اپیل کی سپریم کورٹ میں ہونے والی پیشرفت کی یاد دلاتے ہیں۔
اپ ڈیٹ04 اپريل 202411:11am
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز بول چکے ہیں اور اب یہ بال عدالتِ عظمیٰ کے کورٹ میں ہے کہ وہ اپنے ادارے کے تقدس کو کیسے برقرار رکھتی ہے۔
شائع03 اپريل 202412:49pm
آٹزم کوئی بیماری نہیں بلکہ یہ وہ ذہنی حالت ہے جس میں بچے مختلف انداز میں سوچتے ہیں، والدین کو سمجھنا چاہیے کہ آٹزم کو ختم نہیں کیا جاسکتا لیکن بچوں کی زندگی ضرور بہتر کی جاسکتی ہے۔
اپ ڈیٹ02 اپريل 202403:28pm
عدالتی معاملات میں مداخلت، انصاف، آزادی اور جمہوریت کی موت ہے، اس حوالے سے تحقیقات ہونی چاہئیں اور ذمہ داران کو عوام کے سامنے لایا جانا چاہیے۔
اپ ڈیٹ02 اپريل 202412:15pm
سوال یہ ہے کہ مقامی لوگ بظاہر ترقیاتی منصوبوں سے فائدہ حاصل کریں گے تو ان علاقوں میں چینی شہریوں پر حملے کے واقعات میں اضافہ کیوں ہورہا ہے؟
شائع01 اپريل 202401:08pm
کراچی کی ملیر وادی اس مقام پر موجود ہے جہاں ماضی میں مغرب اور شمال سے آنے والے بیوپاری قافلوں کی قدیمی گزرگاہ ہوا کرتی تھیں اور یہی عشقیہ داستان کے کرداروں سسی اور پنھوں کی گزرگاہ بھی تھی۔
اپ ڈیٹ29 مارچ 202403:32pm
چین کی وہ نسل جس نے ون چائلڈ پالیسی کے دوران غیرقانونی طور پر جنم لیا، انہوں نے اپنی زندگی بھاگنے، تذلیل، تضحیک اور طعنے سہتے گزاری ہے۔
شائع28 مارچ 202404:13pm
ماسکو حملے نے داعش خراسان کو ایک عالمی دہشتگرد گروپ بنادیا ہے جوکہ اس سے قبل طویل عرصے سے صرف افغانستان اور اس کے اردگرد کے ممالک میں سرگرم تھا۔
شائع27 مارچ 202405:09pm
عثمان ایڈووکیٹ نے بتایاکہ 'تیزاب کی کھلے عام فروخت قانون کی نظر میں جرم ہے کیونکہ صرف وہی دکاندار اسے رکھ سکتے ہیں جن کے پاس لائسنس موجود ہو اور جو اس سے متعلق قوانین سے آگاہ ہوں'۔
شائع27 مارچ 202402:04pm
بحریہ ٹاؤن کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے 2019ء کے فیصلے کی خلاف ورزی اور غیرقانونی طور پر بحریہ ٹاؤن کراچی کی زمین کو وسعت دینے کی تفصیلات ڈان کی جانب سے پیش کی جارہی ہیں۔
اپ ڈیٹ26 مارچ 202404:48pm
امریکی ایوانِ نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور ہوگیا لیکن اگر اس معاملے پر غور کریں تو یہ اتنا امریکا کی قومی سلامتی کا مسئلہ نہیں جتنا یہ اسرائیل کی قومی سلامتی کا مسئلہ ہے۔
شائع25 مارچ 202401:52pm
قراردادِ پاکستان کو منظور ہوئے 84 برس بیت چکے ہیں، آئیے اس موقع پر 1940ء سے 2024ء تک پاکستان میں رونما ہونے والے اہم تاریخی واقعات کی تصویری جھلک آپ کو پیش کرتے ہیں۔
اپ ڈیٹ25 مارچ 202410:12am
ڈیپ فیکس نے پاکستان میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی اور تعصب کے ایک نئے دور کا خاموش آغاز کیا ہے جس نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کے لیے نئے چیلنجز کھڑے کیے ہیں کہ وہ ان کے خلاف کیسے کارروائی کریں گے۔
اپ ڈیٹ22 مارچ 202411:48pm