• KHI: Partly Cloudy 25.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.6°C
Live Election 2018

ووٹ ڈالنے کیلئے 14 گھنٹوں کی فلائٹ

شائع July 25, 2018

پاکستانی اداکار واسع چوہدری بھی انتخابات کا حصہ بننے اور اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے پاکستان واپس آئے۔

اداکار نے ٹوئٹر پر ایک سیلفی شیئر کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ صرف ووٹ دینے کے لیے انہوں نے 14 گھنٹوں کی فلائٹ طے کی۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025