• KHI: Partly Cloudy 26.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.8°C
Live Election 2018

’گھر بیٹھ کر انقلاب نہیں آتا‘

شائع July 25, 2018

نامور پاکستانی صحافی عاصمہ شیرازی نے ٹوئٹر پر عوام سے اپیل کی کہ وہ گھر سے نکل کر پولنگ اسٹیشن ووٹ ضرور ڈالنے جائیں۔

اپنی ٹویٹ میں عاصمہ کا کہنا تھا کہ ’چائے کی پیالی پر طوفان برپا کرنے والوں گھر بیٹھ کر انقلاب نہیں آتا نکلو اور پاکستان کی تقدیر بدلو‘۔

انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ گھر سے نکل کر ووٹ دیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025