• KHI: Partly Cloudy 26.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.8°C
Live Election 2018

شادی چھوڑ کر ووٹ کاسٹ کرنے والا دلہا

شائع July 25, 2018

انتخابات 2018 کے لیے ہر کوئی پرجوش نظر آرہا ہے، لیکن کوئی ایسا بھی ہے، جس کے لیے ووٹ ڈالنا اپنی زندگی کے سب سے اہم دن سے بھی زیادہ ضروری ہے۔

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والا یہ دلہا اپنی شادی چھوڑ کر پولنگ اسٹیشن ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گیا۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025