Live Election 2018

بلوچستان: لوگوں کی بڑی تعداد ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے گھروں سے نکلی

شائع اپ ڈیٹ

بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کے باوجود بڑی تعداد میں لوگ اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے گھروں سے باہر نکلے۔

اس سلسلے میں ٹویٹر پر پوسٹ کی جانے والی ایک تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگ پولنگ اسٹیشن کے باہر قطار لگا کر اپنی باری آنے کا انتظار کررہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026