• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.2°C
Live Election 2018

غلام بلور شناختی کارڈ کے بغیر ہی ووٹ ڈالنے پہنچ گئے

شائع July 25, 2018

عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام احمد بلور شناختی کارڈ کے بغیر ہی ووٹ ڈالنے پہنچ گئے، لیکن انہیں ووٹ ڈالنے کی اجازت دینے کے بجائے واپس بھیج دیا گیا۔

اور ہاں، دوسری مرتبہ وہ شناختی کارڈ لے کر ہی پولنگ اسٹیشن پہنچے

کارٹون

کارٹون : 15 دسمبر 2025
کارٹون : 14 دسمبر 2025