Live Election 2018

سابق صدر آصف علی زرداری نے ووٹ کاسٹ کردیا

شائع اپ ڈیٹ

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنا ووٹ کا حق ادا کردیا۔

سابق صدر این اے 213 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار بھی ہیں اور انہوں نے اپنے آبائی شہر نوابشاہ میں ووٹ کاسٹ کیا۔

آصف زرداری نے وارڈ نمبر 2 کی پولنگ اسٹیشن نمبر 13 ایل بی اوڈی میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026