• KHI: Partly Cloudy 26.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.8°C
Live Election 2018

خاتون اپنے نومولود کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچ گئیں

شائع July 25, 2018

انتخابات 2018 کے دوران خواتین میں بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کا جذبہ دیکھا جارہا ہے۔

اس سلسلے میں بڑی تعداد میں خواتین گھروں سے نکلیں جنہوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

ایسی ہی اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون اپنے شیر خوار بچے کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن ووٹ کاسٹ کرنے آئیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025