• KHI: Sunny 24.2°C
  • LHR: Sunny 17.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.5°C
  • KHI: Sunny 24.2°C
  • LHR: Sunny 17.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.5°C
Live Election 2018

شکار پور: پولنگ اسٹیشن کے قریب دستی بم کا دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

شائع July 25, 2018 اپ ڈیٹ December 18, 2018

صوبہ سندھ کے علاقے شکارپور میں مدیجی پولنگ اسٹیشن نمبر 9 اور 10 کے قریب دستی بم کا دھماکا ہوا۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں جانی نقصان نہیں ہوا تاہم پولنگ اسٹیشن، جو اسکول میں قائم تھا، اس کا گیٹ ٹوٹ گیا۔

اس خبر کی مزید تفصیلات جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2025
کارٹون : 22 دسمبر 2025