Live Election 2018

این اے 73 سیالکوٹ: ’آر او کے فیصلے کے خلاف ای سی پی میں درخواست جمع کرادی‘

شائع اپ ڈیٹ

عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ میں اپنے تمام میڈیا کے دوستوں کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ این اے 73 سیالکوٹ میں کوئی بھی پولنگ بیگ کھول کر اس کی گنتی نہیں ہورہی۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے ریٹرنگ افسر (آر او) کو دوبارہ گنتی کے حوالے سے درخواست دی تھی جس پر انہوں نے فیصلہ سنایا تھا کہ حلقے کے 15 پولنگ بیگس کھول لیں۔

عثمان ڈار نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ انہوں نے اس فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) میں پٹیشن دائر کردی ہے۔

متعلقہ خبر پڑھیں:

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026