Live Election 2018

شہباز شریف کا عمران خان سے مصافحہ

شائع اپ ڈیٹ

قومی اسمبلی کے اہم اجلاس میں ارکان اسمبلی کے ساتھ ساتھ اہم رہنما بھی وقت سے قبل ایوان میں پہنچے۔

رہنماوں نے اجلاس میں آمد پر دیگر ارکان سے مصافحہ کیا، البتہ سب اہم موقع وہ تھا جب شہباز شریف نے اجلاس میں آمد پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے پاس جا کر ان سے ہاتھ ملایا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026