کراچی کے علاقے کلفٹن میں قائم چینی قونصل خانے میں 3 مسلح حملہ آوروں نے داخل ہونے کی کوشش کی لیکن سیکیورٹی اہلکاروں نے اس کوشش کو ناکام بنا دیا۔

چینی قونصل خانے پر آج صبح دہشت گردوں نے 9 بج کر 30 منٹ پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

اس واقع میں 2 نامعلوم افراد جاں بحق اور ایک سیکیورٹی گارڈ بھی زخمی ہوگیا جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں تینوں حملہ آور مارے گئے۔

رپورٹس کے مطابق چینی قونصل خانے کے قریب حملہ آوروں نے سیکیورٹی گارڈز پر فائرنگ کی تھی اور عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی، جس کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری طلب کی گئی تھی۔

بی ڈی ایس کا اہلکار چینی قونصل خانے کے باہر موجود سامان کی تلاشی لے رہا ہے —فوٹو/ اے پی
بی ڈی ایس کا اہلکار چینی قونصل خانے کے باہر موجود سامان کی تلاشی لے رہا ہے —فوٹو/ اے پی
بی ڈی ایس اہلکار چینی قونصل خانے کے باہر موجود افراد کو ہٹارہے ہیں —فوٹو/ اے پی
بی ڈی ایس اہلکار چینی قونصل خانے کے باہر موجود افراد کو ہٹارہے ہیں —فوٹو/ اے پی
دہشت گردوں کے حملے میں کئی گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں —فوٹو/ اے پی
دہشت گردوں کے حملے میں کئی گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں —فوٹو/ اے پی
حملہ آوروں کے قبضے سے خودکش جیکٹس اور اسلحہ برآمد کیا گیا —فوٹو/ اے پی
حملہ آوروں کے قبضے سے خودکش جیکٹس اور اسلحہ برآمد کیا گیا —فوٹو/ اے پی
رینجرز اور بی ڈی ایس اہلکاروں نے جائے وقوع کے اطراف کے علاقوں کا جائزہ بھی لیا —فوٹو/ اے پی
رینجرز اور بی ڈی ایس اہلکاروں نے جائے وقوع کے اطراف کے علاقوں کا جائزہ بھی لیا —فوٹو/ اے پی
واقعے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں علاقے میں پہنچیں —فوٹو/اے ایف پی
واقعے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں علاقے میں پہنچیں —فوٹو/اے ایف پی
واقعے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور نجی کمپنی کا ایک سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوا —فوٹو/ اے پی
واقعے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور نجی کمپنی کا ایک سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوا —فوٹو/ اے پی
دہشت گردی کے حملے میں قونصل خانے کے باہر موجود گاڑیاں تباہ ہوگئیں —فوٹو/ اے ایف پی
دہشت گردی کے حملے میں قونصل خانے کے باہر موجود گاڑیاں تباہ ہوگئیں —فوٹو/ اے ایف پی
پولیس اور رینجرز کی بروقت  کارروائی نے دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا دیئے —فوٹو/ اے پی
پولیس اور رینجرز کی بروقت کارروائی نے دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا دیئے —فوٹو/ اے پی
چینی قونصل خانے کے باہر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موجود ہے —فوٹو/ اے پی
چینی قونصل خانے کے باہر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موجود ہے —فوٹو/ اے پی

ای میل

ویڈیوز

پیپلز پارٹی پر مکمل پابندی لگا دینی چاہیے، خرم شیر زمان
یونان کے سمندر میں پہلا عجائب گھر کھول دیا گیا
'تحریک انصاف کے وزرا کو ان کے گھر والے بھی سنجیدہ نہیں لیتے'
سوشل میڈیا پر کمال مہارت نے نوجوان کی قسمت ہی بدل دی

تصاویر

کورونا کے سائے میں عیدالاضحیٰ کی خوشیاں
چہرے پر ماسک، ہاتھوں میں الیکڑونک بینڈ پہنے حجاج کا طواف کعبہ
سعودی عرب میں حج کی تیاریاں مکمل، مقامی عازمین مکہ مکرمہ پہنچ گئے
کورونا وائرس کی وبا میں انسداد پولیو مہم

تبصرے (0) بند ہیں