• KHI: Partly Cloudy 27.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 29.3°C
  • ISB: Clear 24.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 29.3°C
  • ISB: Clear 24.5°C
Live Pak India Conflict

عمران خان کا خیر سگالی کا اقدام اربوں لوگوں کیلئے خوشی کا باعث،سدھو

شائع February 28, 2019 اپ ڈیٹ February 28, 2019 06:39pm
نوجوت سنگھ سدھو — فائل فوٹو/اے پی
نوجوت سنگھ سدھو — فائل فوٹو/اے پی

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے گرفتار بھارتی پائلٹ کی رہائی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ 'عمران خان کا خیر سگالی کا اقدام اربوں لوگوں کے لیے خوشی کا باعث ہے۔'

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026